نخز حیوان
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (حیوانیات) نخز حوینہ، ابتدائی یک خلوی جاندار، حیواناتِ ابتدائی (جو ایک خلیے کے ہوں) (انگریزی: Protozoa)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (حیوانیات) نخز حوینہ، ابتدائی یک خلوی جاندار، حیواناتِ ابتدائی (جو ایک خلیے کے ہوں) (انگریزی: Protozoa)۔